آفتاب احمد خان شیرپاؤ اور سکندر حیات خان شیرپائو کی پشاور میں ایف سی کی گاڑی پرخودکش حملہ کی مذمت
جاں بحق ہونیوالے افراد کے خاندانوں کیساتھ دلی ہمدردی کا اظہار
پیر 17 جولائی 2017 22:21
(جاری ہے)
بروز پیر اپنے ایک بیان میںانھوں نے امن و امان کی صورتحال پر بھر پور توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں ایک پھرامن و امان کی صورتحال خراب ہو رہی ہے۔
انھوں نے کہا کہ بد امنی کی وجہ سے پوری قوم میں شدیدتشویش پائی جارہی ہے اور وہ بے چینی کا شکار ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس افسوسناک واقعہ پر دلی رنج و غم ہوا اور ہماری تمام تر ہمدردیاں غم زدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔اس واقعہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی مغفرت کیلئے دونوں رہنمائوں نے دعا کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ خاندانوں کی بھرپور مالی معاونت کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.