تھر پارکر میں نئے ائیرپورٹ کا افتتاح کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی پیر 17 جولائی 2017 22:13

تھر پارکر میں نئے ائیرپورٹ کا افتتاح کر دیا گیا
تھر پارکر (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17جولائی2017ء) تھر پارکر میں نئے ائیرپورٹ کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں ایک اور ائیرپورٹ کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سندھ کے پسماندہ علاقے تھر پارکر میں نئے ائیرپورٹ کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ ائیرپورٹ کا افتتاح سندھ کے وزیراعظم مراد علی شاہ کی جانب سے کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :