منشیات فروش نے کوکین چوری ہونے پر پولیس کو کال کر دی
امین اکبر بدھ 19 جولائی 2017 23:49
فلوریڈا کی پولیس کا کہنا ہے کہ ایک شخص ،جس نے اپنی شناخت منشیات فروش کے نام سے کرائی ، نے فون پر اپنی گاڑی سے کوکین چوری ہونے کی اطلاع دی ۔
اوکالوسا کاؤنٹی شیرف کے آفس میں 32 سالہ ڈیوڈ بلیکمون نے کال کی اور بتایا کہ کوئی اس کی گاڑی سے کوکین چرا کر لے گیا ہے۔
(جاری ہے)
مزید پوچھنے پر ڈیوڈ نے بتایا کہ جب گاڑی 400 ایڈ سٹریٹ میں پارک تھی تو کوئی گاڑی میں داخل ہوا اور 50 ڈالر کے ساتھ چوتھائی اونس کوکین بھی چرا کر لے گیا۔
پولیس جب گاڑی تک پہنچی اور گاڑی کی تلاشی لی تو اس میں سے منشیات اور نشہ کرنے والا آلات ملے۔پولیس کو گاڑی میں کئی مقامات پر چھپائی گئی کوکین بھی مل گئی۔
پولیس نے ڈیوڈ کو منشیات رکھنے اور گرفتاری میں مزاحمت کے الزامات کے تحت گرفتار کر لیا ہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.