امریکی محکمہ خارجہ کاپاک فوج کے آپریشن سے القاعدہ کے کمزور ہونے کا اعتراف
پاکستان میں محفوظ ٹھکانوں سے دہشتگرد اب بھی افغانستان میں حملے کر رہے ہیں،پاکستان نے لشکر طیبہ، جیش محمد کے خلاف بھی ناکافی اقدامات کیے ،بھارت کو بھی پاکستان میں مقیم دہشت گرد گروپوں سے حملوں کا سامنا رہا ہے امریکی محکمہ خارجہ نے مختلف ملکوں میں دہشتگردی کیخلاف کارروائیوں سے متعلق سالانہ رپورٹ جاری کر دی
جمعرات 20 جولائی 2017 12:41
(جاری ہے)
رپورٹ میں اعتراف کیا گیا ہے کہ پاکستان، افغانستان میں القاعدہ بڑی حد تک کمزور ہو چکی ہے تاہم افغانستان میں کئی حملوں کی پلاننگ اور کارروائی پاکستان میں محفوظ پناہ گاہوں سے کی گئی۔
امریکی رپورٹ میں الزام لگایا گیا ہے کہ پاکستان نے افغان طالبان، حقانی نیٹ ورک سے افغانستان میں امریکی مفادات کو درپیش خطرہ کم کرنے کیلئے ٹھوس کارروائی بھی نہیں کی۔امریکی رپورٹ میں الزام لگایا گیا ہے کہ پاکستان نے لشکر طیبہ، جیش محمد کے خلاف بھی ناکافی اقدامات کیے جبکہ بھارت کو بھی پاکستان میں مقیم دہشت گرد گروپوں سے حملوں کا سامنا رہا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.