عمران فاروق قتل کیس ،عدالت نے گرفتار ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی

جمعرات 20 جولائی 2017 19:31

عمران فاروق قتل کیس ،عدالت نے گرفتار ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جولائی2017ء) ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میں عدالت نے گرفتار ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی ۔

(جاری ہے)

ملزمان کوسلام آباد انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کوثر عباس زیدی کی عدالت میں پیش کیا گیا تاہم فاضل جج کی رخصت کے باعث ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزمان خالد شمیم، محسن علی اور معظم علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 03 اگست تک توسیع کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :