ؐکوئٹہ،ایم پی اے میر عاصم کرد گیلو نے بنگلزئی اور کرد قبائل کے درمیان قتل کیس کا تصفیہ کرادیا، دونوں کو شیر و شکر کرادیا
جمعرات 20 جولائی 2017 20:22
(جاری ہے)
فریقین نے واحد ثالث میر عاصم کرد گیلو کے فیصلے کی توسیع کرتے ہوئے تنازعے کو ختم کرنے اور آئندہ خوش اسلوبی کے ساتھ رہنے کا اعلان کیا ۔
تصفیہ کے بعد جرگے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے رکن صوبائی اسمبلی میر عاصم کرد گیلو نے کہا کہ بلوچستان میں آج بھی قبائلی رسم و رواج اور روایات کو فوقیت دی جاتی ہے اور ان رسم و رواج اور روایات کو عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ہم ان قبائلی رسم و رواج کے امین ہیں میں دونوں فریقین کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی و خوشحالی میں سب سے بڑی رکاوٹ قبائلی رنجشیں ہیں ہمیں ان تنازعات اور رنجشوں کو ختم کرنا ہوگا تاکہ اپنے عوام کو ترقی کی راہ پر گامزن کرسکیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ امن سے ترقی و خوشحالی منسلک ہے ہم بلوچستان کو پر امن بنا کر ایک مثالی صوبہ بنانے کا عزم لے کر آئے ہیں اور انشاء اللہ عوام کی حمایت سے ہم اپنے اس مقصد میں کامیاب ہونگے ۔ تصفیہ میں ٹکری حاجی رسول بخش سمالانی اور ملک اسد اللہ سمالانی نے میر عاصم کر دگیلو کی معاونت کی بعد ازاں دعائے خیر بھی کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.