پانامہ کیس، وزیر اعظم ہاؤس کو پیغام پہنچا دیا گیا ہے کہ فسادات کی کوشش نہ کیجئیے گا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 22 جولائی 2017 10:30

پانامہ کیس، وزیر اعظم ہاؤس کو پیغام پہنچا دیا گیا ہے کہ فسادات کی کوشش ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 جولائی 2017ء) : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ وزیر اعظم کو چاہئیے کہ پبلک میں آ کر کہیں کہ ہاں میں نے ایسا کیا ہے اور میں استعفیٰ دیتا ہوں ۔شاید اس سے ان کی عزت بڑھ جائے۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم ہاؤس کو پیغام پہنچا دیا گیا ہے کہ فسادات کی کوشش نہ کیجئیے گا۔اور عدالت کا فیصلہ مان لیجئیے گا۔ انہوں نے بتایا کہ اسی لیے ن لیگ والے یہی کہہ رہے ہیں کہ پانامہ کیس میں عدالت کا جو بھی فیصلہ ہوا ہم مان لیں گے۔ ان کا مزید کیا کنا تھا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

متعلقہ عنوان :