پاناما پیپرز پر سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ ہو گا وزیراعظم محمد نواز شریف اور ان کی جماعت قبول کریں گے ،ْمیر حاصل بزنجو
ہفتہ 22 جولائی 2017 13:41
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف اور ان کے خاندان نے آئین و قانون کی پاسداری کرتے ہوئے اس پر عمل کیا اور شفاف تحقیقات کو یقینی بنانے کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے ساتھ بھرپور تعاون کیا۔
وفاقی وزیر نے کہاکہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے خود کو اور اپنے خاندان کو احتساب کے لیے پیش کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے کسی بھی فورم پر یہ بات نہیں کہی کہ وہ سپریم کورٹ کے فیصلوں کو قبول نہیں کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے جب بھی شریف خاندان کو بلایا وہ پیش ہوئے جو ایک مثال ہے۔مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.