دبئی عدالت نے باپ اغواہ شدہ بیٹی کو واپس کرنے کا حکم دے دیا
سعدیہ عباس ہفتہ 22 جولائی 2017 14:03
(جاری ہے)
ماں نے اپنے وکیل کو بتایا کہ ان کے مسلسل جھگڑوں کی وجہ سے دونوں کی طلاق ہوئی اور عدالت نے بچی کی زمہ داری مجھے سونپ دی۔
الگ رہنے کی وجہ سے ان دونوں نے ایک دوسرے کو بچی سے ملنے اور باہر لے جانے کے معاہدے پر دستخط کیے تاکہ کسی قسم کا مسئلہ نہ ہو۔لیکن بچی کے باپ نے معاہدے کو توڑا ہے اور ماں سے ملنے سے روکنے کے لیے چوری چھپے اسے دبئی لے گیا۔جس پر ماں نے باپ کے خلاف کورٹ میں شکایت درج کرائی اور عدالت نے بچی کو واپس کرنے کا حکم دیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.