(ن) لیگ کاعمران خان کی رہائش بنی گالہ سے متعلق کیس ختم ہوچکا، فواد چوہدری
ایک میڈیاگروپ کی کوشش ہے کہ عمران خان کی نااہلی کافیصلہ پاناما سے پہلے آئے،عمران خان کی کرکٹ کی کمائی ساڑھے 3لاکھ پاؤنڈ سے زیادہ ہے،جبکہ ہم نے صرف ایک لاکھ 70ہزارپاؤنڈ کاحساب دیناہے۔پارٹی رہنماء شبلی فراز کے ہمراہ پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 22 جولائی 2017 17:22
(جاری ہے)
80کی دہائی میں عمران خان سب سے مہنگے کھلاڑی تھے۔انہوں نے کہاکہ سسکس اکاؤنٹی نے کہاکہ عمران خان نے 6مہینے کامعاہدہ ہوتاتھا۔
مشتاق احمد کوسسکس 70ہزارپاؤنڈ دیتی تھی۔فواد چوہدری نے کہاکہ ایک میڈیاگروپ کی کوشش ہے کہ عمران خان کافیصلہ پاناما کیس سے پہلے آئے۔پاناما کیس کوہم نہیں چھوڑیں گے انشاء اللہ جلد فیصلہ آئے گا۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کی کرکٹ کی کمائی ساڑھے 3لاکھ پاؤنڈ سے زیادہ ہے۔جبکہ ہم نے صرف ایک لاکھ 70ہزارپاؤنڈ کاحساب دیناہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.