بلوچستان کے علاقے دالبندین میں سیکورٹی فورسز پر حملہ، 2 ایف سی اہلکار شہید

muhammad ali محمد علی ہفتہ 22 جولائی 2017 21:51

بلوچستان کے علاقے دالبندین میں سیکورٹی فورسز پر حملہ، 2 ایف سی اہلکار ..
کوئٹہ (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22جولائی 2017ء) بلوچستان کے علاقے دالبندین میں سیکورٹی فورسز پر حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے دالبندین میں آر سی ڈی شاہراہ پر سیکورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

دہشت گردوں کی جانب سے کیے گئے حملے میں 2 ایف سی اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ حملے کے بعد سیکورٹی فورسز نے فوری علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔