گورنرخیبرپختونخوانے خیبرایجنسی میں خیبرپبلک سکول اینڈکالج کے قیام کی منظوری دیدی
دہشت گردی کی وجہ سے قبائلی عوام نہ صرف اقتصادی بلکہ تعلیمی لحاظ سے بھی متاثر ہوئے ہیں ،حکومت قبائلی عوام کی معیار زندگی بہتربنانے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھارہی ہے ،اقبال ظفرجھگڑا
منگل 25 جولائی 2017 19:44
(جاری ہے)
اس موقع پرایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹا فدامحمدوزیر اور دیگرمتعلقہ حکام بھی موجودتھے۔ پولیٹیکل ایجنٹ خالدمحمودکی جانب سے خیبرپبلک سکول اینڈکالج کے قیام کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی اوربتایاگیاکہ یہ ایک خودمختارادارہ ہوگا جس کے بورڈ آف گورنرکاچیئرمین گورنر خیبرپختونخوا ہوں گے جبکہ اراکین میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹابھی شامل ہوں گے۔
گورنرانجینئراقبال ظفرجھگڑا نے ایجنسی میں تعلیم کے فروغ کے حوالے سے جاری کوششوں پر پولیٹیکل انتظامیہ کے کردار کو سراہا اور کہاکہ سکول کی اپنی عمارت کے قیام تک عارضی طور پر کسی بھی عمارت میں تعلیمی سیشن کااجراء کیاجائے۔ انہوں نے کہاکہ حکومت نے فاٹا میں شرح خواندگی بڑھانے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھارہی ہے تاکہ قبائلی نوجوان بھی ملک کے دیگر شہریوں کی طرح وطن عزیز کی ترقی وخوشحالی میں کردار ادا کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.