فردوس عاشق اعوان نے کشمالہ طارق کو ایان علی ٹو اور بین الاقوامی تتلی قرار دیدیا
کشمالہ طارق نے وزیردفاع کے اکائونٹ میں 16کروڑ روپے ٹرانسفر کرائے ، کشمالہ طارق خواجہ آصف کے توسط سے شاہد خاقان عباسی کے فلیٹ میں رہ رہی ہیں ، خواجہ آصف وضاحت کریں کہ ان کا کشمالہ طارق سے کیا رشتہ ہے ، کشمالہ خواجہ آصف کیساتھ شریکہ حیات کے طور پر سفر کرتی ہیں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان میڈیا سے گفتگو
بدھ 26 جولائی 2017 20:42
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کشمالہ طارق خواجہ آصف کے توسط سے شاہد خاقان عباسی کے فلیٹ میں رہ رہی ہیں ، خواجہ آصف عمران خان سے شوکت خانم کا حساب مانگتے ہیں اور ان کی ذات پر کیچڑ اچھالتے ہیں تو قوم ان سے پوچھتی ہے کہ وہ بھی بتائیں کہ کشمالہ طارق سے ان کا کیا رشتہ ہے اور ان کو کس حیثیت کیساتھ انہوں نے پارلیمنٹ لاجز میں رہائش لے کردی ہوئی ہے ۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کشمالہ طارق کے بیرون ملک سفر کے اخراجات وزارت پانی وبجلی برداشت کرتی ہے ، خواجہ آصف نے کروڑ روپے کا پلاٹ کمرشل کرا کے 25کروڑ کا بنا لیا اور اس کام کیلئے انہوں نے وزارت دفاع کو استعمال کیا ۔انہوں نے یہ الزام بھی لگایا کہ کشمالہ طارق نے خواجہ آصف کے اکائونٹ میں 16کروڑ روپے جمع کروائے ۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ یہ خاتون پارلیمنٹرین نہیں ہے پھر بھی اس خاتون کا پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر ہونا کس رشتہ کی تصدیق کرتا ہے یا آپ اس رشتے کو تسلیم کریں یا اس سے انکار کردیں ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.