حیدرآباد، جماعة الدعوة سندھ کی جانب سے پریس کلب حیدرآباد کا دورہ
نومنتخب ہونے والے اراکین پریس کلب کو اجرک اور مٹھائی پیش کی گئی
بدھ 26 جولائی 2017 21:50
(جاری ہے)
اس وقت لوگ اپنے مسائل اور معاملات کے حل کے حوالے سے پریس کا ہی سہارا لیتے ہیں ۔
موجودہ حالات کے پیش نظر پریس کی اہمیت بہت زیادہ بڑھ چکی ہے۔ یہی آواز عوام کی آواز بن چکی ہے۔ اس وقت الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا اپنے طورپر ملکی خدمات سرانجام دے رہا ہے۔ شعبہ صحافت سے منسلک لوگوں کو چاہئے کہ وہ مظلوم طبقے کی آواز کو ایوانوں تک پہنچائیں تاکہ عوام کے مسائل حل ہوسکیں ۔ انہوںنے نومنتخب اراکین کو خصوصی مبارکباد بھی دی اور انہوں نے سندھ بھر میں جماعة الدعوة کے اداروں کے دورے کی دعوت بھی دی تاکہ عوام کی فلاحی کے منصوبہ جات کو مزید بہتر بنایا جائے اور عوام کی خدمت کی جائے۔ حیدرآبادکے مسائل پر جن صحافیوں نے خدمات سرانجام دی ہیں انہیں خراج تحسین بھی پیش کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.