پاناماکیس کی سماعت کرنے والے ججزکی عدم دستیابی ،فیصلہ11اگست کے بعدآنے کاامکان

بدھ 26 جولائی 2017 23:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جولائی2017ء) پاناما عملدر آمدکیس کی سماعت کرنے والے ججزکی عدم دستیابی پرفیصلہ11اگست کے بعدآنے کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق پانامہ کیس کی سماعت کرنے والے 3ججز میں سے ایک جج جسٹس اعجازالحسن کے چھٹیوں پرجانے کاامکان ہے ۔جبکہ جسٹس عظمت سعیدپیرکے روزسپر یم کورٹ لاہوررجسٹری میں سماعت کریںگے ،دونوں ججز11اگست سے اسلام آبادمیں نہیں ہوں گے ،ان ججزکے اسلام آبادمیں نہ ہونے کے باعث اس بات کاقوی امکان ہے کہ پاناماکیس کافیصلہ بھی 11اگست کے بعدہی ہوگا۔

متعلقہ عنوان :