پاناما کافیصلہ، ممکن ہے کہ ایک جج فیصلے سے اختلاف کرینگے

جمعرات 27 جولائی 2017 01:14

پاناما کافیصلہ، ممکن ہے کہ ایک جج فیصلے سے اختلاف کرینگے
لاہور: (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین-27جولائی-2017ء) نجی ٹی وی چینل کے سینئر صحافی اور اینکر پرسن کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کا فیصلہ جلد آجانا چائیے یہ ملک و قوم کے لیے بہتر ہے اس فیصلے کی وجہ سے اکثر کام روکیں ہوئے ہیں تاہم انہوں نے اس موقع پر مثال دیتے ہوئے کہا کہ جیسے ورلڈ کپ کے دوران ضمیر جعفری کی ایک نظم لکھی تھی جس کا عنوان تھا کہ "بس ذرا یہ ورلڈکپ ہو لے" اسی طرح ملک میں اکثر کام بس ذرا پاناما کے فیصلے کی وجہ سے روکے ہیں ۔

(جاری ہے)

مزید یہ کہ سینئر صحافی رؤف کلاسرا کا یہ بھی کہنا تھا کہ انکے مطابق ہوسکتاہے کہ ایک جج پاناما کیس کے فیصلے سے اختلاف کرے ورنہ کیس کا فیصلہ تو بلکل واضح ہے۔ سینئر صحافی کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی ملاحضہ کیجیئے۔

متعلقہ عنوان :