خیبرایجنسی میں آپریشن خیبر4کامیابی سے جاری

وادی راجگال کا110مربعہ کلومیٹرکاعلاقہ کلیئرکرادیاگیا، آئی ایس پی آر

جمعہ 28 جولائی 2017 22:47

خیبرایجنسی میں آپریشن خیبر4کامیابی سے جاری
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جولائی2017ء) خیبرایجنسی میں آپریشن،خیبر4کامیابی سے جاری ہے ،وادی راجگال کا110مربعہ کلومیٹرکاعلاقہ کلیئرکرادیاگیا۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق جمعہ کے روزبتایاکہ خیبرایجنسی میں آپریشن خیبر4کامیابی سے جاری ۔وادی راجگال کا110اسکوائرکاعلاقہ کلیئرکرادیاہے ۔فورسزنے وچہ ،ونر،باغ زیارت سرکے اورپاک درہ کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا،دہشتگردوں کی کئی پناہ گائیں تباہ اوربارودی سرنگیں ناکارہ بنادی گئیں۔