اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھجوا دی

ہفتہ 29 جولائی 2017 00:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جولائی2017ء) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھجوا دی ، اوگرا ذرائع کے مطابق اوگرا نے یکم اگست سے پیٹرول ، ڈیزل ، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں رد و بدل کی سفارش کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :