کویت میں کاغذ کی فیکٹری میں آگ لگ گئی

Sadia Abbas سعدیہ عباس ہفتہ 29 جولائی 2017 16:00

کویت میں کاغذ کی فیکٹری میں آگ لگ گئی
کویت سٹی ۔ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جولائی 2017ء) کویت کے صنتعی علاقے ال احمدی میں کاغذ کی ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ فیکڑی کے ساتھ موجود شاپنگ مال کی 53 میں سے 9 دکانیں بھی آگ کی نظر ہو گئی ۔

(جاری ہے)

آگ تقریبا 4,000 مربع میٹر تک پھیل چکی ہے۔ سول دفاع کی پانچ ٹیمیں آگ کو بجانے کی کوشش میں لگی ہوئی ہیں۔آگ لگنے کی وجوہات کو جاننے کے لیے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔

Invalid url

متعلقہ عنوان :