فیصل آباد، لیبر قومی مو ومنٹ با ہمی اختلافا ت ختم کر کے متحد ہوگئے، اسلم معراج خالد

ہفتہ 29 جولائی 2017 21:52

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 جولائی2017ء) لیبر قومی مو ومنٹ کے دونوں گروپ با ہمی اختلافا ت ختم کے کے متحد ہونگے اختلا فا ت اور دھڑے بندی مزدووں کے حقوق کی جد وجہد متا ثر ہو ئی اور فیصل آبا د کے صنتکار بالخصوص پاور لوم ما لکان نے پو لیس کے ساتھ ساز باز کر کے مزدوروں کی آواز دبانے کے لیے جھوٹے مقدمات درج کر وانے مزدوروں نے قائدین LQMکے اس اقدام کو خوس آئند قرار دیتے ہوئے جدوجہد کو تیز کر نے کے عزام کا اظہار کیا تفصیلا ت کے مطا بق فیصل آبا د پر یس کلب میں لیبر قومی موومنٹ کی قیادت نے اسلم معراج خالد کی قیا دت میں پر یس کانفرنس کی دیگر شرکاء میں اکبر علی کمبوہ ،بو ٹا مہر ،رانا محمد طاہر ،بابا عبد لطیف انصاری ،ملک ممتاز ،ملک نذیر ،بابر شفیق رندھاوا ،محمد اعظم جٹ محمد نواز جٹ شامل تھے پر یس کانفرنس میں اعلان کیا گیا کہ LQM کی گروبندی ختم ہوگئی ہے تما م اختلا فات کو پس پشت ڈال کر مزدوروں کے حقوق کی جدوجہد کے لیے سب اکٹھے ہو گئے ہیں LQMفیصل آبا د میں مزدوروں کی ایک نما ئندہ تنظیم ہے جو کہ گذشتہ 14سال سے مزدووں کے لیے عملی جد وجہد کر رہی ہے محنت کشوں کے ساتھ ہو نیوالی زدیا توں اور نا انصافیوں کے خلا ف بھر پور آواز اٹھا ئی قا نو ن کی حکمرانی کے دعویداروں اور جمہوریت کے علمبرداروں کو مزدوروں سے کئے گئے وعدے یا د دلانے کے لیے جلسے جلسوں ریلیوں میں کو ئی کسر نا چھوڑی گز شتہ تین چار سال سے LQM کچھ بنیا پر دو دھڑون میں تقسیم ہو گئی جس کا فا ئدہ صنتکاروں با لخصوص پا ور لومز مالکان نے بھر پور اٹھا ئے لیکن اب LQM کی قیادت دوبارہ متخد ہونگی ہیں پر یس کانفرنس میں حکومت وقت سے مطا لبہ کیا ہے کہ مزدوروں کی سالانہ اجرتوں میں فوری اضا فہ کیا جائے ہم مزدور دشمن صنتکاروں اور پاور لومز مالکان کو یہ پیغام دے رہے ہیں کہ اب مزدوروں کے حقوق دبا ئے نہیں جا سکتے مزدوروں کو سوشل سیکورٹی اور EODIکارڈز فوری کئے جا ئے بصورت دیگر ہم احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں

متعلقہ عنوان :