شریف برادران ننگے ہوچکے ،ان کاتابوت نکل چکا،خودڈوب جائیںگے شیخ رشید
قوم کی کشتی کنارے لگائیںگے ،جس ملک کی فوج اورعدلیہ زندہ ہوں وہ ملک کبھی شکست نہیں کھاسکتا،نجی ٹی وی کوانٹرویو
پیر 31 جولائی 2017 23:33
(جاری ہے)
قمرزمان چوہدری کیلئے اچھاوقت ہے کہ خودہی استعفیٰ دیدیں یاوقت سے پہلے ریٹائرہوجائیں ان کاکہناتھاکہ آئین کے آرٹیکل 62اور63پر22لوگ نااہل کئے جاچکے ہیں ۔
حدیبیہ پیپرزملزپانامہ سے بڑاکیس ہے ،شہبازشریف نے حدیبیہ پیپرملزمیں کلین بولڈہوناہے ،شکرہے کہ تاریخ میں میرانام بھی آگیاہے ۔نوازشریف خودنااہل ہوچکے اب بھائی کونااہل کرانے جارہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ جس ملک کی فوج اورعدلیہ زندہ ہوں اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا،ایم کیوایم نظریہ ضرورت کی جماعت ہے ایم کیوایم نے ن لیگ کے ساتھ ہی جاناتھامجھے ووٹ دیکرایم کیوایم کوکچھ نہیں ملتا۔انہوںنے کہاکہ نوازشریف میرے سکھائے ہوئے ہتھکنڈے استعمال کررہے ہیں۔انتخابات میں خودڈوب جاؤں گالیکن قوم کی کشتی ضرورکنارے لگائیں گے ،قوم کومایوس نہیں ہونے دیں گے ۔انہوںنے کہاکہ جوآدمی پاکستان کے خلاف بات کرے وہ گٹرہی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.