عمران خان لیڈرشپ کا فائدہ اٹھا کر خواتین کو بلیک میل کررہے ہیں ،ْ امید ہے چیف جسٹس نوٹس لینگے ،ْ طلال چوہدری
بدھ 2 اگست 2017 13:46
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہاکہ عائشہ گلا لئی کے الزامات سنگین ہیں اور ان کی تحقیقات ہونی چاہئیں انہوںنے کہاکہ عمران خان لیڈرشپ کا فائدہ اٹھا کر خواتین کو بلیک میل کررہے ہیں ،ْ امید ہے چیف جسٹس عائشہ گلا لئی کی اپیل پر معاملے کا ازخود نوٹس لیں گے۔
سینئر سیاستدان اور تحریک انصاف کے سابق صدر جاوید ہاشمی نے کہا کہ جانتا ہوں عمران خان خواتین کی عزت نہیں کرتے۔ ان کی کوئی ساکھ باقی نہیں رہی۔انہیں تو جج بھی جھوٹا کہتے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے ۔تحریک انصاف کی سابق رہنما فوزیہ قصور ی نے اپنے ٹوئٹ میں عمران خان سے مطالبہ کیا کہ وقت آگیا ہے کہ پرویز خٹک پرالزامات کا سنجیدگی سے نوٹس لیا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.