پی سی بی نے نجم سیٹھی کو شہریار خان کا جانشین بنانے کی تیاریاں مکمل کرلیں
گورننگ بورڈ کی3ارکان نامزد ،چوتھے رکن کا فیصلہ فاٹا کے انتخابات مکمل ہونے پر کیا جائے گا
جمعرات 3 اگست 2017 17:50
(جاری ہے)
ایچ بی ایل نے ابھی تک اپنے نمائندے کا نام نہیں دیا۔ توقع ہے کہ بینک کی نمائندگی صدر نعمان ڈار کریں گے۔
نواز شریف نے سپریم کورٹ سے نااہل ہونے سے پہلے نجم سیٹھی اور عارف اعجاز کو اپنا نمائندہ نامزد کیا تھا۔ جبکہ جسٹس ریٹائرڈ افضل حیدر کو چیف الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا تھا۔ شہریار خان کی ریٹائرمنٹ کے بعد افضل حیدر 8 اگست سے قائم مقام چیئرمین پی سی بی کا عہدہ سنبھالیں گے۔ انہیں ایک ماہ میں نیا چیئرمین منتخب کرکے عہدہ اس کے سپرد کرنا ہے۔بظاہر نجم سیٹھی کا چیئرمین بننا یقینی ہے لیکن ان کی نامزدگی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج ہوگئی ہے اور 10 اگست کو کیس کی سماعت ہے۔ بورڈ اس سے قبل 9 اگست کو نجم سیٹھی کو منتخب کرنے کے لئے کوشاں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بسمہ معروف نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.