تاریخی ڈرامہ ’’مغل اعظم: دی میوزیکل‘‘ نئی دہلی میں 9 ستمبر سے جواہر لال نہرو اندور سٹیڈیم میں دکھایا جائے گا

جمعہ 4 اگست 2017 13:13

تاریخی ڈرامہ ’’مغل اعظم: دی میوزیکل‘‘ نئی دہلی میں 9 ستمبر سے جواہر ..
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اگست2017ء) بالی وڈ تاریخی ڈرامہ’’ مغل اعظم: دی میوزیکل ‘‘ نئی دہلی میں9 ستمبر سے جواہر لال نہرو اندور سٹیڈیم میں دکھایا جائے گا جو 17 ستمبر تک جاری رہے گا ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ تاریخی ڈرامہ مغل اعظم: دی میوزیکل کے ممبئی میں کامیاب ہونے کے بعد دہلی میں دکھایا جائے گا جس کی ہدایات فیروز عباس خان اور دیپش سلگیا جبکہ پیشکش این سی پی اے اور شاپورجی پالن جی نے دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :