پی سی بی نے نجم سیٹھی کو شہریار خان کا جانشین بنانے کی تیاریاں مکمل کرلیں
گورننگ بورڈ کی3ارکان نامزد ،چوتھے رکن کا فیصلہ فاٹا کے انتخابات مکمل ہونے پر کیا جائے گا
جمعہ 4 اگست 2017 16:19
(جاری ہے)
ایچ بی ایل نے ابھی تک اپنے نمائندے کا نام نہیں دیا۔ توقع ہے کہ بینک کی نمائندگی صدر نعمان ڈار کریں گے۔
نواز شریف نے سپریم کورٹ سے نااہل ہونے سے پہلے نجم سیٹھی اور عارف اعجاز کو اپنا نمائندہ نامزد کیا تھا۔ جبکہ جسٹس ریٹائرڈ افضل حیدر کو چیف الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا تھا۔ شہریار خان کی ریٹائرمنٹ کے بعد افضل حیدر 8 اگست سے قائم مقام چیئرمین پی سی بی کا عہدہ سنبھالیں گے۔ انہیں ایک ماہ میں نیا چیئرمین منتخب کرکے عہدہ اس کے سپرد کرنا ہے۔بظاہر نجم سیٹھی کا چیئرمین بننا یقینی ہے لیکن ان کی نامزدگی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج ہوگئی ہے اور 10 اگست کو کیس کی سماعت ہے۔ بورڈ اس سے قبل 9 اگست کو نجم سیٹھی کو منتخب کرنے کے لئے کوشاں ہے۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.