مردان میں طوفانی بارش سے خاتون جاں بحق

جمعہ 4 اگست 2017 22:50

مردان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اگست2017ء) مردان اورگردونواح میں شدید طوفانی بارش کے دوران چھتیں اور دیواریں گرنے کے مختلف واقعات میں ایک بیس سالہ خاتون جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے ریسکیو ذرائع کے مطابق تخت بھائی کے علاقہ مزراکلے میں چھت گئی جہاں ایک بیس سا۔

(جاری ہے)

لہ مسماة عثمانیہ جا ن بحق ہوگئی مزدور آبا د میں یارمحمد ،پارہوتی تھانے کے قریب چھت گرنے سے پانچ سالہ خکلا،یاسر اور کاشف زخمی ہوگئے جن میں ایک زخمی کی حالت نازک بیان کی گئی ہے ۔