وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی ملاقات، پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال

جمعہ 4 اگست 2017 22:29

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 اگست2017ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے جمعہ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ایوان وزیراعظم کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال ہوا۔