مولانا سمیع الحق نے (آج)مرکزی مجلس شوری کا اجلاس طلب کر لیا

اتوار 6 اگست 2017 16:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اگست2017ء) جمعیت علماء اسلام (س) کے امیر مولانا سمیع الحق نے آج بروز( پیر) کو مرکزی مجلس شوری کا اجلاس فیصل آباد میں طلب کر لیا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال اور جماعتی انتخابات پر ایجنڈا زیر بحث لایاجائے گا۔اجلاس میں مولاناعبدالروف فاروقی ،مولانا سیف الرحمن درخواستی،مولانابشیراحمد شا د ، مو لا نا حا مد الحق،مولانا شاہ عبدالعزیز ،مولانا یوسف،مولانامحمدعاصم مخدوم ،مولانا ظہیرالدین بابر،سمیت چاروں صوبوں کے امرا اور جنرل سیکرٹری شریک ہونگے۔

متعلقہ عنوان :