بلاول بھٹو کا پی آئی اے کے طیارے میں عام عوام کیساتھ سفر، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

پیر 7 اگست 2017 21:07

بلاول بھٹو کا پی آئی اے کے طیارے میں عام عوام کیساتھ سفر، تصویر سوشل ..
لاہور: (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 اگست2017ء) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پاکستان ایئرلائن کے طیارے میں عام عوام کےساتھ سفر کرتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تصویر کو لوگوں نے سراہا ہے تاہم بلاول بھٹو آج ایک ملاقات کے سلسلے میں طیارے پر سوار تھے تاہم تصویر میں بلاول بھٹو پی آئی اے کے طیارے میں عام عوام کیساتھ سفر کرتے ہوئے دکھائے گئے ہیں اورعوام کی جانب سے بلاول بھٹو کے بنا پروٹوکول کے یوں عام عوام کیساتھ سفر کرنے کے اقدام کو سراہا گیا ہے۔