خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود تین سالہ بچی نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی

پیر 7 اگست 2017 23:44

جمرود(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 اگست2017ء) خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود تین سالہ بچی نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق واقعہ جمرود کے نواحی علاقے چھوٹی نہرکے قریب رونما ہوا جہاں معین شاہ نامی شخص کے گھر سے اس کی تین سالہ بیٹی عافیہ نکلی تو قریبی نہرمیں جاگری جس کے بعدمقامی لوگوں نے نہر سے اس کی لاش نکالی۔

متعلقہ عنوان :