ملک کو درپیش خطرات کے حوالے سے پارلیمنٹ کو ان کیمرہ بریفنگ دی جائے، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

منگل 8 اگست 2017 14:45

ملک کو درپیش خطرات کے حوالے سے پارلیمنٹ کو ان کیمرہ بریفنگ دی جائے، ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2017ء) سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش خطرات کے حوالے سے پارلیمنٹ کو ان کیمرہ بریفنگ دی جائے۔

(جاری ہے)

منگل کو قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے لاہور بم دھماکے کی مذمت کی۔ وزیر داخلہ کو اس صورتحال سے متعلق ایوان کو بتانا چاہیے۔ ملک کو درپیش خطرات کے حوالے سے پارلیمنٹ کو ان کیمرہ بریفنگ دی جائے۔