بنوں، 06ماہ قبل اغواء ہونے والی ماں اور اِس کے 2کمسن معغوی بچے بازیاب

بدھ 9 اگست 2017 22:54

بنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اگست2017ء) بنوں پولیس نے قائدآباد کراچی سے 06ماہ قبل اغواء ہونے والی ماں اور اِس کے 2کمسن معغوی بچے بازیاب کرالیے تفصیلات کے مطابق ڈی پی اوبنوں صادق بلوچ کے حکم پر DSPصدرکی زیرقیادت SHOتھانہ ٹائون کی کامیاب کاروائی ۔

(جاری ہے)

مقدمہ نمبر222تھانہ قائدآباد کراچی سے 06ماہ قبل اغواء ہونے والی ماں اور اِس کے 2کمسن مغوی بچے بنوں میں بازیاب تاہم ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ معغویان کومقامی عدالت میں پیش کرکے کراچی پولیس کے حوالہ کرنے کیلئے خط وکتابت شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :