شہداء ہمارا فخر ہیں،ڈی جی آئی ایس آئی کا ٹوئٹ

بدھ 9 اگست 2017 23:22

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اگست2017ء) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ شہداء ہمارا فخر ہیں ۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے شہید ایک باپ کے خاندا، ادارے اور قوم کا فخر ہے ہمارے شہدا ہمارا فخر ہیں۔

متعلقہ عنوان :