جلد ہی آپ اپنے بلوں کی ادائیگی وٹس ایپ کے ذریعے کریں گے

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعرات 10 اگست 2017 11:36

جلد ہی آپ اپنے بلوں کی ادائیگی وٹس ایپ کے ذریعے کریں گے
دبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 اگست2017ء) فیس بک کی ملکیت موبائل کے زریعے پیغام رسانی کا پلیٹ فارم ایک نیا بیٹا سسٹم اپ ڈیٹ کرنے جا رہا ہے جس سے وٹس ایپ کے صارفین یونیفائڈ ٹرانزیکشن سسٹم کے زریعے وٹس ایپ کے زریعے ہی رقم کی منتقلی کی سہولت سے محظوظ ہو سکیں گے۔

(جاری ہے)

اب سے گوگل پلے بیٹا سسٹم کے زریعے وٹس ایپ کا نیا ورژن '2.17.295' بینک سے بینک فورا پیسے ٹرانسفر کرئے گا۔تاہم سمارٹ فونز میں ابھی وٹس ایپ کا یہ ورژن اپ ڈیٹ کرنا باقی ہے۔

متعلقہ عنوان :