بنوں میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی ،ٹوچی نالے سے گولے اور دستی بم برآمد

جمعرات 10 اگست 2017 20:41

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اگست2017ء) بنوں میں سیکورٹی فورسز نے کاروائی کرتے ہوئے ٹوچی نالے سے گولے اور دستی بم برآمد کرلیے بنوں بکاخیل میں سیکیورٹی فورسز نے کاروائی کے دوران ٹوچی نالے سے سات گولے آر پی جی، چودہ ٹینک گولے چار دستی بم اورسیکڑوں گولیاں برآمد کرلیا۔

متعلقہ عنوان :