کوئٹہ، لاپتہ بلوچ اسیران وشہداء کے بھوک ہڑتالی 2770روز بھی جاری

این ایم کے وفد کا لاپتہ افراد شہدء کے لواحقین سے اظہار یکجہتی

جمعرات 10 اگست 2017 23:03

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اگست2017ء) لاپتہ بلوچ اسیران وشہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو2770 دن ہو گئے اظہا ریکجہتی کرنے والوں میں حب چکی سے بی این ایم کے نوجوانوں کا ایک وفد لاپتہ افراد شہدء کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کی وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچ قوم کے عظیم فرزندوں نے بلوچستان کے قومی تحریک کیلئے قربانیاں دیں اور بلوچ عوام کی ضمیر جگائی ہے۔

متعلقہ عنوان :