سرینگر‘ تحریک آزادی کشمیر کیلئے متحرک اور مخلص رکن قانون ساز اسمبلی انجینئر رشید حریت کانفرنس میں شامل

جمعہ 11 اگست 2017 15:13

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 اگست2017ء) مقبوضہ کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبراور عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئر رشید نے حریت کانفرنس میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انجینئر رشید نے علی گیلانی کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ تحریک آزادی کشمیر کو مضبوط بنانے کے لئے ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہے حق خود اردیت کے لئے متحدہ حریت کانفرنس کا حصہ بھی بن سکتی ہوں۔ واضح رہے کہ انجینئر رشید وہ واحد ایم ایل اے ہیں جو تحریک آزادی کشمیر کے لئے انتہائی متحرک اور مخلص نظر آتے ہیں.

متعلقہ عنوان :