خیبرایجنسی میں خربوزہ کھانے کے بعد ایک ہی خاندان کے سولہ افراد کی حالت غیر ہوگئی

جمعہ 11 اگست 2017 20:11

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اگست2017ء) خیبرایجنسی میں خربوزہ کھانے کے بعد ایک ہی خاندان کے سولہ افراد کی حالت غیر ہوگئی ۔

(جاری ہے)

خیبرایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں خربوزہ کھانے کے بعد ایک ہی خاندان کے سولہ افراد کی حالت اچانک غیر ہوگئی ۔ متاثرہ افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔ اسپتال ایم ایس ڈاکٹر رفیق کے مطابق تمام افراد کی حالت تسلی بخش ہے۔

متعلقہ عنوان :