ایبٹ آباد میں زیر تعمیر ہزارہ موٹروے پر کرین کی زد میں آکر 2 غیر ملکی انجینئرز ہلاک

جمعہ 11 اگست 2017 23:40

ْایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 اگست2017ء) ایبٹ آباد میں زیر تعمیر ہزارہ موٹروے پر شاہ کوٹ کے مقام پر کرین کی زد میں آکر 2 غیر ملکی انجینئرز ہلاک ہو گئے ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایک نجی وی کے مطابق ایبٹ آباد میں زیر تعمیر ہزارہ موٹروے پر شاہ کوٹ کے مقام پر غیر ملکی انجینئرز کی ٹیم بھاری مشینری کے ساتھ تعمیراتی کام میں مصروف تھی کہ کھدائی کرتے ہوئے کرین کا توازن برقرار نہ رہ سکا جس کے باعث کرین اونچی جگہ سے گر گئی ۔ کرین گرنے کے باعث دو غیر ملکی انجینئرز کرین کے نیچے آکر موقع پر ہلاک ہو گئے ۔ …

متعلقہ عنوان :