سخت گرمی کے باوجود کارکنوں کی بڑی تعداد نواز شریف کی آمد سے کئی گھنٹے قبل استقبال کیلئے پہنچ گئے
مختلف مقامات سے آنیوالے قافلوں کا کالا شاہ کاکو کے مقام پر پڑائو ، نواز شریف کے ہمراہ لاہور کیلئے روانہ ہوئے
ہفتہ 12 اگست 2017 16:52
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سخت گرمی اور حبس کے باوجود (ن) لیگ کے ہزاروں کی تعداد میں کارکن نواز شریف کے استقبال کیلئے کئی گھنٹے قبل ہی مقررہ مقامات پر پہنچ گئے اور پارٹی ترانوں اور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالتے ہوئے اپنی قیادت کے حق میں نعرے بازی کرتے رہے ۔
علاوہ ازیں مختلف مقامات سے آنے والے قافلوں نے کالا شاہ کاکو انٹر چینچ پر پڑائو ڈالا اور جیسے ہی نواز شریف کی ریلی وہاں پہنچی تو اس کے ہمراہ لاہور کے لئے روانہ ہوئے جس سے ریلی میں گاڑیوں اور شرکاء کی تعداد کئی گنا بڑھ گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.