لاہور ، ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کا مطالبات کی منظوری کے لئے سخت لائحہ عمل کا اعلان

اتوار 13 اگست 2017 19:11

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اگست2017ء) ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن نے مطالبات کی منظوری کے لئے سخت لائحہ عمل کا اعلان کر دیا ۔ 15 اگست سے تیچنگ ہسپتالوں کی ایمر جنسی بند کرنے کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

15 اگست سے مریضوں کی مشلات میں مزید اضافہ ہو جائیگا۔ پی آئی سی امیر جنسی پہلے سے ہی بند ہے۔

متعلقہ عنوان :