بنوں پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ،

25مشتبہ افراد گرفتا ر، اسلحہ برآمد

منگل 15 اگست 2017 12:06

بنوں پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ،
بنوں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 اگست2017ء) بنوں پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران 25مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

منگل کو بنوں پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا آپریشن کے دوران 25مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار افراد سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :