سابق چئیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کی بحالی کا فیصلہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 15 اگست 2017 12:32

سابق چئیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کی بحالی کا فیصلہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 اگست 2017ء) :سابق چئیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کی بحالی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ظفر حجازی کی بطور چئیرمین بحالی کا نوٹی فکیشن رواں ہفتے ہی جاری ہونے کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

ظفر حجازی کو ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد انہیں ایس ای سی پی کی چئیرمین شپ سے بھی ہٹا دیا گیا تھا تاہم اب ان کی ضمانت کے بعد انہیں دوبارہ عہدے پر بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :