میرا اعتمادمیرے اساتذہ کے مرہون منت ہے، نیل نتن مکیش

منگل 15 اگست 2017 13:54

میرا اعتمادمیرے اساتذہ کے مرہون منت ہے، نیل نتن مکیش
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2017ء) بالی وڈ اداکار نیل نتن مکیش نے کہا ہے کہ ان میں پایا جانے والا اعتماد ان کے استادوں کے مرہون منت ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیل نتن مکیش نے اپنے حالیہ انٹرویو مین کہا ہے کہ ان کے کالج کے اساتذہ نے ان کی ہمشہ ان کی حوصلہ افزائی کی ہے جس کے باعث میرے اندر اعتماد پیدا ہوا ہے جو آج بھی ان کے کام آرہا ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ اس اعتماد کے باعث وہ زندگی کے اتار چڑھائو سے مقابلہ کرنے کے قابل ہوئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ان کے کالج کی پرنسپل مسز اندوشہانی آج بھی ان کی پسندیدہ شخصیت ہیں ۔

متعلقہ عنوان :