سیاحوں کی لاپرواہی ، تھر کے آثار قدیمہ کو نقصان پہنچنے کا خدشہ
سیاح ہزاروں سالہ پرانے گوڑی ٹیمپل کی چھت اور گنبد پر چڑھ کر سیلفیاں لیتے ہیں ، روکنے والا نہیں
منگل 15 اگست 2017 21:47
(جاری ہے)
تھر پار کر میں آثار قدیمہ گوڑی ٹیمپل جو ماہرین کے مطابق ٹیمپل ہزاروں سال پہلے تعمیر کئے گئے تھے۔
ٹیمپل کی حالت نہایت خستہ حال ہو گئی ہے۔ انتظامیہ کی غفلت کے باعث گوڑی ٹیمپل روز بروز تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے۔ گوڑی ٹیمپل میں سیاحوں کا رش ہوتا ہے سیاح سیلفیاں لینے کے لئے گوری ٹیمپل اور مندر کی چھتوں اور گنبد پر چڑھ جاتے ہیں۔ چند روز قبل گوری ٹیمپل کی چھت گر گئی تھی جس کو انتظامیہ کی جانب سے دوبارہ تعمیر نہیں کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.