پاکستانی قوم کو اللہ تعالیٰ نے بے پناہ صلاحیتوں سے نوازا ہے،عبداللہ حمید گل
منگل 15 اگست 2017 23:10
(جاری ہے)
پروقار تقریب سے خطاب کرنے والوں میں سابق ڈائریکٹر جنرل الیکشن کمیشن راجہ غیاث الدین بلبن۔
سرپرست اعلیٰ پریس کلب چوہدری جمشید اختر۔چیئرمین میونسپل کمیٹی ظہیر احمد بھٹیانوالہ۔مزدور رہنماء اشفاق احمد۔چیئر مین پریس کلب حاجی رفیق قادری۔محمد عرفان قریشی۔ چوہدری مدثر سہیل۔محمد عرفان قریشی۔خالد محمود ۔معروف ماہر تعلیم طاہر درانی۔جنرل سیکرٹری پریس کلب سید ہاشم علی علوی سمیت دیگر معززین شہر بھی شامل تھے ۔چشن آزادی کی تقریب میں ٹرینڈز سکول۔برائیٹ ہال سکول اور الائیڈ سکول کے بچوں نے ملی نغمے اور ٹیبلو پیش کیے جبکہ گورنمنٹ ڈگری کالج۔گورنمنٹ ہائی سکول گرلز اور بوائز کے بچوں نے بھی 14اگست کے حوالے سے تقاریر اور ملی نغمے پیش کیے۔تقریب میں تعلیم۔کھیل سمیت مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بچوں میں خصوصی شیلڈز بھی تقسیم کی گئیں جبکہ حسن ابدال کے رہائشی پاک فوج کے شہید عامر شہزاد کو شیلڈ پیش کر کے ان کی قربانی کو سلام پیش کیا گیا جو ان کے بھائی نے وصول کی۔سرپرست اعلیٰ پریس کلب چوہدری جمشید اختر اور ایم ڈی سیون اسٹار راجہ عامر کی جانب سے مہمان خصوصی کو بھی خصوصی شیلڈ کا تحفہ پیش کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.