تحصیل کونسل کا بجٹ اجلا س ،ایک درجن سے زائد اراکین غیرحاضر

بدھ 16 اگست 2017 19:59

مردان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2017ء) تحصیل کونسل کے بجٹ اجلا س میں ایک درجن سے زائد اراکین غیر حاضررہے کونسل کے 71اراکین میں سے 45ارکان نے شرکت کی جن میں نو خواتین کونسلران بھی شامل ہیں اجلاس میں سنجیدہ ارکان نے اس صورتحال پر مایوسی کا اظہا رکرتے ہوئے اسے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

متعلقہ عنوان :