موٹروے پولیس کے دستے نے گزشتہ روز آزادی ٹرین کا نظارہ کیا

بدھ 16 اگست 2017 20:57

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اگست2017ء) موٹروے پولیس کے دستے نے گزشتہ روز آزادی ٹرین کا نظارہکیا موٹر وے پولیس کا دستہ اس سلسلے میں لاہور ریلوے سٹیشن گیا جہاں دستے میں شامل اہلکاروں نے آزادی ٹرین کو دیکھتے ہوئے پاکستان ریلویز کی خدمات کو سراہا اور وہاں پر موجود شائقین میں روڈ سیفٹی بارے پمفلٹ تقسیم کئے اور انہیں روڈ سیفٹی بارے آگاہ کیا۔

متعلقہ عنوان :