افغانستان میں داعش کے خلاف کارروائی کے دوران امریکی اہلکار ہلاک

جمعرات 17 اگست 2017 10:50

کابل ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2017ء) افغانستان کے مشرقی حصے میں داعش کے خلاف فوجی آپریشن کے دوران ایک امریکی اہلکار ہلاک ہوگیا۔

(جاری ہے)

وائس آف امریکا کے مطابق افغانستان میں تعینات امریکی فوجی عہدے داروں کا کہنا ہے کہ مشرقی افغانستان میں داعش کے خلاف کارروائی میں ایک امریکی اہلکار ہلاک ہو گیا ہے جبکہ امریکی اور افغان فورسز کے اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔ا زخمی ہونے والے فوجیوں کا علاج کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :