سوشانت سنگھ راجپوت کا فلم ’’بریلی کی برفی‘‘ کی تشہیر کے لئے ٹوئٹر پرسپیشل وڈیو پیغام

جمعرات 17 اگست 2017 13:18

سوشانت سنگھ راجپوت کا فلم ’’بریلی کی برفی‘‘ کی تشہیر کے لئے ٹوئٹر ..
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2017ء) بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے کریتی سینن کی فلم ’’بریلی کی برفی‘‘ کی تشہیر کے لئے ٹوئٹر پراسپیشل وڈیو پیغام جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے کریتی سینن کی فلم ’’بریلی کی برفی‘‘ کی تشہیر کے لئے ٹوئٹر پراسپیشل وڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں سوشانت نے فلم کی ریلیز سے متعلق خوشی کا اظہار کیا ہے۔ فلم آج ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :